دماغ اور یادداشت کو سمجھنے کا ورکشاپ - Undertanding the brain and memory in Urdu
Event description
Canterbury Bankstown Dementia Alliance invites you to attend a FREE information session delivered in Urdu.
دماغ اور یادداشت کو سمجھنے کا ورکشاپ
What happens to our memory and brain as we age?
ماری عمر کے ساتھ ہماری یادداشت اور دماغ کو کیا ہوتا ہے؟?
اگر آپ یا آپ کے عزیز و اقارب یاداشت اور دماغی تبدیلیوں کے بارے میں فکر مند ہیں، تو ویسٹرن سڈنی یونیورسٹی اور کینٹربری بینکسٹاؤن ڈیمنشیا الائنس سے عاتکہ لطیفی اور ڈاکٹر ڈیانا کراماکوسکا کے ساتھ ایک مفت معلوماتی سیشن میں آئیں۔
When: 24 September 2024
Time: 1:30 PM to 3:30 PM
Where: Community Room 1, Level 1 of Bankstown Library & Knowledge Centre, 80 Rickard Rd Bankstown
Phone RSVP: Call Atika Latifi on 0431 555 364
Tickets for good, not greed Humanitix dedicates 100% of profits from booking fees to charity